ٹریفک حادثے میں8افراد زخمی

ٹریفک حادثے میں8افراد زخمی

ڈمپر اور مسافر بس میں تصادم، 8 افراد شدید زخمی ہوگئے ،ڈمپر اور بس کے ڈرائیور موقع سے فرار ہو گئے

رجانہ(نمائندہ دنیا ) ڈمپر اور مسافر بس میں تصادم، 8 افراد شدید زخمی ہوگئے ،ڈمپر اور بس کے ڈرائیور موقع سے فرار ہو گئے مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں گاڑیوں کو قبضے میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں