ٹائرکھلنے سے ڈالہ الٹ گیا،4زخمی

ٹائرکھلنے سے ڈالہ الٹ گیا،4زخمی

فیصل آباد روڈ نزد رجوعہ سادات موڑ پر ٹائرکھلنے سے ڈالہ الٹ گیا جس سے اس پر سوار زین احمد ،محمد کاشف ، فرمان اور ندیم زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا

چنیوٹ(نمائندہ دنیا) فیصل آباد روڈ نزد رجوعہ سادات موڑ پر ٹائرکھلنے سے ڈالہ الٹ گیا جس سے اس پر سوار زین احمد ،محمد کاشف ، فرمان اور ندیم زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں