شیشہ سموکنگ کا سامان لیجاتے دو افرادپکڑے گئے

شیشہ سموکنگ کا سامان لیجاتے  دو افرادپکڑے گئے

شیشہ سموکنگ کا سامان لیجاتے ہوئے دو منچلے پکڑے گئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)شیشہ سموکنگ کا سامان لیجاتے ہوئے دو منچلے پکڑے گئے ، رپورٹ کے مطابق ملت ٹائون کے علاقہ فریدی چوک میں اے ایس آئی مبشر حسین نے موٹرسائیکل سوار محمد مزمل اور علی رضا کو روک کر چیکنگ کی تو ان سے ایک حقہ اور شیشہ فلیور برآمد ہوگئے جو قبضہ میں لے لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں