اے سی کا رمضان بازار کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنرغزالہ کنول نے رمضان بازار چنیوٹ کا دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی،معیار اور قیمتوں کو چیک کیا
چنیوٹ(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنرغزالہ کنول نے رمضان بازار چنیوٹ کا دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی،معیار اور قیمتوں کو چیک کیا، انہوں نے ہدایت کی کہ صارفین کو معیاری اشیا ہی فروخت کی جائیں۔