یوم علیؓ کے موقع پر مجالس،نذر ونیاز

یوم علیؓ کے موقع پر مجالس،نذر ونیاز

یوم شہادت علیؓ کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں مجالس منعقد کی گئیں

فیصل آباد ( نیوز رپورٹر ) جبکہ سحری و افطاری کے اوقات میں لنگر و نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا ، فیصل آباد میں مجالس کا دائرہ کار محدود رکھا گیا جس میں کورونا ایس او پیز کا بھی خیال رکھا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں