نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- عوام مہنگائی کےسیلاب میں ڈوب رہےہیں،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےدورےسےواپسی پرشہبازشریف کی ضمانت پربریفنگ لی،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- عمران خان نےمہنگائی یاکوروناپربریفنگ نہیں لی،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- شہبازشریف کیخلاف ایک دھیلےکی کرپشن ثابت نہیں ہوئی،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- شہبازشریف پرآشیانہ اورصاف پانی کیس سےمتعلق دیگرمقدمات بنائےگئے،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- کاغذلہرالہراکرکہتےرہےلیکن عدالت میں کچھ ثابت نہیں کرسکے،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- کیاچینی،آٹا،گیس چوروں کوآج تک پکڑاہے؟مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- وزیراطلاعات نےبیان دیاحدیبیہ کیس دوبارہ کھولاجائےگا،مریم اورنگزیب
  • بریکنگ :- 2000 میں ڈکٹیٹرنےنیب کےذریعےحدیبیہ ملزکاکیس بنایا،مریم اورنگزیب

بزرگ پنشنر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

بزرگ پنشنر دل کا دورہ  پڑنے سے جاں بحق

دنیا اخبار

محکمہ ڈاک کے دفتر میں پنشن لینے آیا بزرگ شہری گرمی اور حبس کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) تفصیلات کے مطابق 478 گ ب کا رہائشی پنشن کے حصول کے لئے محکمہ ڈاک کے آفس آیا تھا دھوپ اور گرمی کی شدت کے باعث بزرگ پنشنر کی طبیعت خراب ہوئی اور وہ کچھ دیر بعد دم توڑ گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں