فیصل صالح حیات نے رسم کڑی ادا کردی

فیصل صالح حیات نے رسم کڑی ادا کردی

حضرت پیر لدھن امام کے سالانہ عرس کی رسم کڑی ادا کر دی گئی تفصیل کے مطابق حضرت پیر شاہ جیونہ کروڑیہ کے گدی نشین و سابق وزیر داخلہ سید فیصل صالح حیات نے رسم کڑی ادا کر دی

منڈی شاہ جیونہ(نمائندہ دنیا)حضرت پیر لدھن امام کے سالانہ عرس کی رسم کڑی ادا کر دی گئی تفصیل کے مطابق حضرت پیر شاہ جیونہ کروڑیہ کے گدی نشین و سابق وزیر داخلہ سید فیصل صالح حیات نے رسم کڑی ادا کر دی۔رسم کڑی ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے نہایت ہی سادگی کے ساتھ مکمل کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں