نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں کااجلاس
  • بریکنگ :- شہبازشریف کےحوالےسےایف آئی اےکومتحرک کرنےکافیصلہ،ذرائع
  • بریکنگ :- شہزاداکبرکولاہورہائیکورٹ میں اپیل دائرکرنےکی ہدایت،ذرائع
  • بریکنگ :- ایف آئی اےحدیبیہ پیپرملزکیس کےحوالےسےکام کرے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی شہزاداکبرکوعیدکےبعدرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت

لیگی اراکین اسمبلی کی شہبازشریف سے ملاقات

لیگی اراکین اسمبلی کی  شہبازشریف سے ملاقات

دنیا اخبار

مسلم لیگ ن فیصل آباد کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور عہدیداروں کی شہباز شریف سے ملاقات ، شہباز شریف کی رہائشگاہ پر شہباز بابر گجر ، علی گوہر بلوچ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن فیصل آباد کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور عہدیداروں کی شہباز شریف سے ملاقات ، شہباز شریف کی رہائشگاہ پر شہباز بابر گجر ، علی گوہر بلوچ ، طلال چودھری ، میاں فاروق ، میاں عبدالمنان ، اکبر گجر اور دیگرپارٹی عہدیداروں نے ملاقات کی انہیں ضمانت پر رہائی پر مبارک باد دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں