نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- پاکستان اورسعودی عرب کےتاریخی تعلقات ہیں،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- کچھ لوگوں نےپاک سعودی عرب تعلقات سےمتعلق پروپیگنڈاکیا،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- عیدکےبعدسعودی عرب کاوفدپاکستان آئےگا،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- سعودی وزیرخارجہ بھی پاکستان کادورہ کریں گے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- سعودی عرب کاکشمیرکےحوالےسےکردارڈھکاچھپانہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےاپنانقطہ نظرسعودی قیادت کوسمجھایا،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- مسئلہ کشمیرپرثالثی سےبھارت نےہمیشہ انکارکیا،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- 2ایٹمی قوتیں جنگ نہیں کرسکتیں،واحدراستہ بات چیت ہے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- پاکستان اپنےمعاملات طےکرنےکیلئےتیارہے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- پاکستان نےنہیں بھارت نےمعاملات کوبگاڑاہے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- مسئلہ کشمیریواین قراردادوں کےمطابق حل کیاجاسکتاہے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- پاکستان اپنےاصولی موقف پرقائم ہے،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- آرٹیکل 370کومقبوضہ کشمیرکی جماعتوں نےمستردکیا،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- مسلم لیگ(ن)کےکچھ لوگ مسئلہ کشمیرپرسیاست نہ کریں،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- مقبوضہ کشمیرکےتمام معاملات بھارت کااندرونی معاملہ نہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- سعودی عرب میں افغانستان کےمعاملات پربھی گفتگوہوئی،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- سعودی عرب نےافغان امن کیلئےپاکستان کی کوششوں کوسراہا،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- افغانستان میں امن سےپاکستان سمیت خطےکوفائدہ ہوگا،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- سعودی عرب بھی افغانستان میں امن چاہتاہے،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- چاہتےہیں افغانستان اپنےمستقبل کافیصلہ بات چیت سےکرے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- پاکستان افغانستان کےمعاملات میں مداخلت نہیں کررہا،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- افغانستان میں بدامنی پھیلی توپاکستان کونقصان ہوگا،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- افغانستان کامعاملہ مذاکرات سےہی حل ہوگا،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- پاکستان کاامریکاکوہوائی اڈےدینےکاکوئی ارادہ نہیں،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- پاکستان کےامت مسلمہ کےساتھ بہترین تعلقات ہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- قطر،یمن اورایران کےساتھ تعلقات میں بہتری آرہی ہے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- پاکستان اورچین کےدرمیان تاریخی تعلقات ہیں اوررہیں گے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- پاک امریکاتعلقات میں اتارچڑھاؤرہا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
  • بریکنگ :- پاکستان نئی امریکی انتظامیہ سےبہترتعلقات چاہتاہے،شاہ محمود قریشی
  • بریکنگ :- امریکانےافغانستان میں پاکستان کےکردارکوسراہا،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- پاکستان چاہتاہےبرادرممالک میں غلط فہمیاں پیدانہ ہوں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- مسجداقصیٰ میں فلسطینیوں پرمظالم کی مذمت کرتےہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- سعودی عرب میں اسرائیل کےحوالےسےگفتگونہیں ہوئی،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- پاکستان پراسرائیل کےحوالےسےکوئی دباؤنہیں،شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- سعودی عرب نےدباؤکےباوجوداسرائیل پرموقف نہیں بدلا،وزیرخارجہ

حکومت ادویات کی قیمتوں میں کمی کرے :صادق جٹ

حکومت ادویات کی قیمتوں  میں کمی کرے :صادق جٹ

دنیا اخبار

پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 117کے ٹکٹ ہولڈر چودھری صادق جٹ نے کہا حکومت ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے کیلئے اقدامات کرے ،سرکاری ہسپتالوں میں زندہ انسانوں کے ساتھ جانوروں اورمرداروں سے بدتر سلوک کیا جاتا ہے

چک جھمرہ(نامہ نگار )پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 117کے ٹکٹ ہولڈر چودھری صادق جٹ نے کہا حکومت ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے کیلئے اقدامات کرے ،سرکاری ہسپتالوں میں زندہ انسانوں کے ساتھ جانوروں اورمرداروں سے بدتر سلوک کیا جاتا ہے ، ملک بھرمیں سرکاری ہسپتالوں کی حالت زاربہتربنا نے کیلئے انہیں فوری طورپراپ گریڈ کیاجائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں