نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ملکی سیاسی صورتحال اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال
  • بریکنگ :- گزشتہ روزقومی اسمبلی میں پیش آنیوالےواقعہ پربات چیت
  • بریکنگ :- اسپیکرنےوزیراعظم کوناخوشگوارواقعہ سےآگاہ کیا،ذرائع
  • بریکنگ :- ایوان میں دونوں جانب سےہنگامہ آرائی کی گئی،اسپیکرقومی اسمبلی
  • بریکنگ :- ایوان کاتقدس پامال کرنیوالوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کروں گا،اسدقیصر
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان سےاسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرکی ملاقات
Coronavirus Updates

ڈپٹی کمشنر نے سبزی منڈی غلام محمد آباد میں چیکنگ کی

 ڈپٹی کمشنر نے سبزی منڈی  غلام محمد آباد میں چیکنگ کی

دنیا اخبار

ڈپٹی کمشنر محمد علی ماہ صیام میں روزانہ سبزی منڈی کا دورہ کرکے پھلوں وسبزیوں کی بولیوں کے عمل کی مانیٹرنگ کررہے ہیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر محمد علی ماہ صیام میں روزانہ سبزی منڈی کا دورہ کرکے پھلوں وسبزیوں کی بولیوں کے عمل کی مانیٹرنگ کررہے ہیں جس کی بدولت قیمتوں میں استحکام اور رمضان بازاروں سمیت عام مارکیٹ میں کوالٹی اشیاء کے ساتھ قیمتیں بھی کنٹرول میں ہیں۔انہوں نے 27 ویں روزہ کو بھی سبزی منڈی غلام محمد آباد کا دورہ کیااورمختلف شیڈز میں جاکر سبزیوں کی بولیوں کی نگرانی اور سٹاک کو چیک کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں