ڈپٹی کمشنر ٹوبہ نے سبزیوں اور پھلوں کے نیلامی کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ نے سبزیوں اور  پھلوں کے نیلامی کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کے سبزیوں اور پھلوں کے نیلامی عمل کی مسلسل نگرانی سے ان کی قیمتیں کنٹرول میں ہیں

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر عمر جاوید کے سبزیوں اور پھلوں کے نیلامی عمل کی مسلسل نگرانی سے ان کی قیمتیں کنٹرول میں ہیں، اور اب ڈپٹی کمشنر عیدالفطر پر بھی صارفین کو سستی سبزیوں کی فراہمی کے لئے متحرک ہیں،کنٹرولڈ پرائس چیکنگ کے تسلسل کے تحت انہوں نے سبزی منڈی کا دورہ کیا،انہوں نے ٹماٹر،پیاز،ادرک،لیموں اور پھلوں کی ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کا جائزہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں