پناہ گاہ میں مسافروں وراہگیروں کیلئے سحر وافطار کی سہولت جاری

 پناہ گاہ میں مسافروں وراہگیروں  کیلئے سحر وافطار کی سہولت جاری

وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق جنرل بس سٹینڈ میں قائم پناہ گاہ میں مسافروں وراہگیروں کو سحر وافطار کی سہولت بلاتعطل جاری ہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق جنرل بس سٹینڈ میں قائم پناہ گاہ میں مسافروں وراہگیروں کو سحر وافطار کی سہولت بلاتعطل جاری ہے اور ماہ صیام کے 27روزوں میں اب تک مجموعی طور پر37ہزار 800۔افراد عزت و احترام سیسحری اور افطار کی سہولت سے مستفید ہوچکے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں