پیرمحل:لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 4 دکانیں سیل

پیرمحل:لاک ڈائون کی  خلاف ورزی پر 4 دکانیں سیل

چیف آفیسر خالد محمود کی طاہر مجید انکروچمنٹ آفیسر کے ہمراہ کریک ڈائون کی خلاف ورزی پر کار روائی 4دکانیں سیل کر دی گئیں

پیرمحل( نمائندہ دنیا ) اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا کے حکم پر پیرمحل شہر مین بازار اور غنی پلازہ میں لاک ڈان کی خلاف ورزی پر چار دکانیں سیل کردیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں