الخدمت فاؤنڈیشن تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام 50 بچوں میں عید گفٹس تقسیم

الخدمت فاؤنڈیشن تاندلیانوالہ کے زیر  اہتمام 50 بچوں میں عید گفٹس تقسیم

الخدمت فاؤنڈیشن تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام 50 بچوں میں عید گفٹس تقسیم کئے گئے

تاندلیانوالہ( نمائندہ دنیا)الخدمت فاؤنڈیشن تاندلیانوالہ کے زیر اہتمام 50 بچوں میں عید گفٹس تقسیم کئے گئے۔امیر جماعت اسلامی ضلع فیصل آباد غربی پیر مدثر احمد شاہ چشتی نے کہا کہ یتیم بچے ہماری خصوصی توجہ و سرپرستی کے طالب ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں