این جی اوز کی جانب سے مستحقین میں عید راشن کی تقسیم جاری
این جی اوز کی جانب سے مستحقین میں عید راشن تقسیم کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے
فیصل آباد(نیوزرپورٹر)سوشل ویلفیئر کی جانب سے مانیٹرنگ کی جانے لگی سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی جانب سے این جی اوز کی جانب سے کی جانے والی سرگرمیوں کو رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں ۔