پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے چھاپے گرانفرشوں کو 10ہزار جر مانہ

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے چھاپے  گرانفرشوں کو 10ہزار جر مانہ

ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں کا دورہ کرکے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں کا دورہ کرکے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا اور51انسپکشنز کرکے قیمت پنجاب ایپ پر موصولہ عوامی شکایات پر گرانفرشوں کو 10ہزار روپے کے جرمانے اور متعدد کو وارننگ جاری کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں