گیس ری فلنگ پر گرفتاریاں

 گیس ری فلنگ پر گرفتاریاں

گیس ری فلنگ کرنے والے 6 افراد کو پکڑ کر حوالات بند کردیاگیا، سول ڈیفنس آفیسرنے اشفاق، زمان، بلال ارشد، اعظم، ارشد مجید،بشارت اور شفیق کو قابو کر کے سامان قبضہ میں لے لیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)گیس ری فلنگ کرنے والے 6 افراد کو پکڑ کر حوالات بند کردیاگیا، سول ڈیفنس آفیسرنے اشفاق، زمان، بلال ارشد، اعظم، ارشد مجید،بشارت اور شفیق کو قابو کر کے سامان قبضہ میں لے لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں