مزید 11 اموات

 مزید 11 اموات

کورونا سے مزید11 اموات ، 88 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ، مثبت کیسوں کی شرح 13 فیصد رہی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کورونا سے مزید11 اموات ، 88 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ، مثبت کیسوں کی شرح 13 فیصد رہی ۔693 ٹیسٹ کئے گئے 605 کی رپورٹ منفی 88 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں