121مسافروں کے ٹیسٹ

 121مسافروں کے ٹیسٹ

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل صدر عمر مقبول نے صبح 3 بجے دبئی سے آنے والی فلائٹ کے 121مسافروں کے اپنی نگرانی میں کورونا ریپڈ ٹیسٹ کرائے ۔ مسافروں کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے جنہیں گھروں کو بھجوادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل صدر عمر مقبول نے صبح 3 بجے دبئی سے آنے والی فلائٹ کے 121مسافروں کے اپنی نگرانی میں کورونا ریپڈ ٹیسٹ کرائے ۔ مسافروں کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے جنہیں گھروں کو بھجوادیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں