موٹرسائیکل سوار حوالات میں بند
خطرناک انداز میں موٹرسائیکل چلانے والا نوجوان حوالات پہنچ گیا، عزیز کاہلوں خطرناک ڈرائیونگ کر رہا تھا
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)خطرناک انداز میں موٹرسائیکل چلانے والا نوجوان حوالات پہنچ گیا، عزیز کاہلوں خطرناک ڈرائیونگ کر رہا تھا جس پر ٹریفک وارڈن خر م نے تعاقب کرکے پکڑ کر مقدمہ درج کروادیا۔