سی ٹی او نے ٹریفک وارڈنز میں افطاری اور ماسک تقسیم کئے
چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد شہزادہ عمر مقبول نے اقبال سٹیڈیم میں شہریوں اور ٹریفک وارڈنز میں افطاری اور ماسک تقسیم کئے
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) تعلیم فاونڈیشن پاکستان کے رہنماوں واصل درانی، میاں عامر اور ابرار اعوان کی جانب سے پورے رمضان المبارک میں شہر کے مختلف مقامات پر روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں شہریوں میں افطاری باکس تقسیم کئے گئے ۔