سیکرٹری آرٹی اے کا پبلک ٹرانسپورٹ سٹینڈز کا دورہ

سیکرٹری آرٹی اے کا پبلک  ٹرانسپورٹ سٹینڈز کا دورہ

سیکرٹری آرٹی اے ضمیر حسین نے ضلع بھر کے پبلک ٹرانسپورٹ سٹینڈز کا دورہ کیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری آرٹی اے ضمیر حسین نے ضلع بھر کے پبلک ٹرانسپورٹ سٹینڈز کا دورہ کیا اور حکومتی ہدایات پر بس سٹینڈ میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو چیک کیا۔وہ جنرل بس سٹینڈ،الہلال ٹریولز،فیصل موورز،سٹی ٹرمینل،سبحان بس سروس،خواجہ ٹریولز ودیگربس اڈوں میں گئے اور سٹینڈ سے سروس بند کا جائزہ لیتے ہوئے انچارجز کو تاکید کی کہ مانیٹرنگ کا عمل جاری رکھا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں