فرنیچر پوشش کی دکان میں آتشزدگی ، سامان جل گیا

 فرنیچر پوشش کی دکان میں  آتشزدگی ، سامان جل گیا

شارٹ سرکٹ کے باعث نشاط آباد شوگر موڑ کے قریب فرنیچر پوشش کی دکان میں آتشزدگی کے باعث سامان جل گیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)شارٹ سرکٹ کے باعث نشاط آباد شوگر موڑ کے قریب فرنیچر پوشش کی دکان میں آتشزدگی کے باعث سامان جل گیا، ریسکیو1122 فائر بریگیڈ عملہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔شوگر موڑ نشاط آباد کے قریب فرنیچر پوشش کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دکان میں پڑے سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں