اسسٹنٹ کمشنرتحصیل صدر نے افطار پیکٹس تقسیم کئے

اسسٹنٹ کمشنرتحصیل صدر  نے افطار پیکٹس تقسیم کئے

اسسٹنٹ کمشنرتحصیل صدرعمرمقبول نے اقبال سٹیڈیم میں افطارسے قبل مستحقین میں افطار پیکٹس تقسیم کئے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)اسسٹنٹ کمشنرتحصیل صدرعمرمقبول نے اقبال سٹیڈیم میں افطارسے قبل مستحقین میں افطار پیکٹس تقسیم کئے جن کااہتمام تعلیم فاؤنڈیشن کی طرف سے کیاگیا تھا۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ مستحقین کی ضرورت کاخیال رکھنا فلاحی معاشرے کا طرہ امتیاز ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں