لاک ڈاؤن و کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر درجنوں افراد پکڑے گئے

لاک ڈاؤن و کورونا ایس او پیز  کی خلاف ورزیوں پر درجنوں  افراد پکڑے گئے

اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے اے ایس پی تھانہ کوتوالی منزہ کرامت اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے عملے کے ہمراہ چوک گھنٹہ گھر سے ملحقہ بازاروں و ریگل روڈ کا دورہ کیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے اے ایس پی تھانہ کوتوالی منزہ کرامت اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے عملے کے ہمراہ چوک گھنٹہ گھر سے ملحقہ بازاروں و ریگل روڈ کا دورہ کیا اورلاک ڈاؤن و کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کر کے درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا جن کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لیے استغاثے بھجوا دیئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں