پارکو مین لائن سے تیل چوری ، مقدمہ درج

پارکو مین لائن سے تیل  چوری ، مقدمہ درج

پارکو مین لائن سے نقب لگاکر بھاری مالیت کا تیل چوری کرلیاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) تھانہ ٹھیکیروالہ کے علاقہ چک نمبر 70 ج ب منصوراں میں نامعلوم افراد نے پارکو کی مین پائپ لائن میں نقب لگاکر کلمپ نصب کرکے لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی تیل چوری کرلیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان فرار ہوگئے پولیس نے اے ایس آئی محبوب عالم کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں