نرسنگ ایگزامینیشن بورڈ سے الحاق نہ کرنے والے اداروں کو تربیت دینے سے روک دیا

 نرسنگ ایگزامینیشن بورڈ سے  الحاق نہ کرنے والے اداروں  کو تربیت دینے سے روک دیا

پاکستان نرسنگ کونسل نے صوبہ بھر میں نرسنگ ایگزامینیشن بورڈ سے الحاق کئے بغیر تعلیمی اداروں کو نرسنگ ، مڈوائفری اور لیڈی ہیلتھ وزیٹر کو تربیت دینے سے روک دیا ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) اس کے علاوہ سکل ڈویلمنٹ کونسل یا کوئی دوسری کونسل سے جاری شدہ ڈپلومہ یا سرٹیفکیٹ کو پاکستان نرسنگ کونسلرجسٹرڈ نہیں کریگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں