یاسین لطیف چھینہ کی بہن کا انتقال

یاسین لطیف چھینہ کی بہن کا انتقال

سپریم انجمن تاجران فیصل آباد کے سینئر نائب صدر ، ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے نائب صدر چودھر ی یاسین لطیف چھینہ کی بڑی ہمشیرہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم انجمن تاجران فیصل آباد کے سینئر نائب صدر ، ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے نائب صدر چودھر ی یاسین لطیف چھینہ کی بڑی ہمشیرہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ چک نمبر108ر ب سائیں دی کھوئی جڑانوالہ روڈ پر ادا کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں