کورونا :مساجد میں رش کم افطار پارٹیاں بند رہیںق

کورونا :مساجد میں رش کم  افطار پارٹیاں بند رہیںق

امسال بھی رمضان المبارک میں سحر اور افطار کی رونقیں کرونا وائرس کی وجہ سے ماند رہیں مساجد میں بھی نماز تراویح اور عام نمازوں میں جو رش سابقہ روزوں میں دیکھنے میں آرہا تھا وہ اب نہیں ہے

سرگودھا(نامہ نگار )جبکہ عام افطار پارٹیاں بند ہیں اور لوگ گھروں تک محدود ہیں تاہم کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کا ایک فائدہ یہ ہوا ہے کہ لوگوں کی اکثریت نے روزہ رکھنا شروع کردیا ہے وگرنہ کاروباری حضرات دکانوں کا بہانہ بناکر روزہ نہیں رکھتے تھے اب چونکہ گھروں تک محدود ہیں تو روزہ بھی رکھ رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں