دکانیں کھولنے والوں اور تجاوزات قائم کرنیوالوں کیخلاف کارروائی
خاتون تحصیل آفیسر ریگولیشن کی زیر نگرانی شہر میں لاک ڈاؤن کے باوجود دوکانیں کھولنے والوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ بدھ کے روز بھی جاری رہا
سرگودھا(نامہ نگار ) جس میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی بھاری نفری نے حصہ لیا، اس دوران تجاوزات کے خلاف بھی ایکشن کیا گیا اور لوگو ں کو کورونا کے باعث حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔