پینسرہ، بزرگ شہری کی لاش برآ مد

پینسرہ، بزرگ شہری کی لاش برآ مد

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک نمبر67ج ب سدھار جھنگ روڈ کے فٹ پاتھ سے نامعلوم بزرگ شہری کی لاش برآ مد شہریوں نے پولیس کو اطلاع کی

پینسرہ(نمائندہ دنیا )جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے لی مختلف دیہات میں اعلان کروانے کے باوجود ورثا کا سراغ نہ مل سکا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں