قرآن پاک کے نظام کونافذکئے بغیر امن ممکن نہیں :پیر شمس الزمان قادری

 قرآن پاک کے نظام کونافذکئے بغیر  امن ممکن نہیں :پیر شمس الزمان قادری

تاجدار ختم نبوت فاؤنڈیشن کے مرکزی چیئر مین پیر شمس الزمان قادری نے کہا ہے کہ تمام لوگ جنہوں نے نماز تراویح میں قرآن پاک کو محبت سے سنا ہے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )وہ مبارکباد کے مستحق ہیں، جامع مسجد بلال میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ معاشرے میں قرآن پاک کے نظام کونافذکئے بغیر امن وامان کاقیام ناممکن ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں