وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ سعودی عرب کامیان رہا :شیخ شاہد جاوید

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ  سعودی عرب کامیان رہا :شیخ شاہد جاوید

وائس چیئرمین واسا شیخ شاہد جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ سعودی عرب کامیابی سے ہمکنار ہواسعودی قیادت نے جس طرح پاکستانی قیادت کا استقبال کیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اس کی مثال نہیں ملتی۔وزیر اعظم پاکستان امت مسلمہ کی صحیح معنوں میں ترجمانی کر رہے ہیں وہ وقت دور نہیں جب تمام مسلم ممالک متحد ہونگے دورہ سعودی عرب کی کامیابی سے ثابت ہو گیا کہ سعودی حکمران اور عوام بھی عمران خان کی پالیسیوں کو پسند کرتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں