میاں محمد طاہر کین منیجر کی والدہ انتقال کر گئیں
پی پی 98کی معروف سیاسی سماجی شخصیت کین منیجر میاں محمد طاہر کی والدہ انتقال کر گئیں
بلوچنی (نمائندہ دنیا )مرحومہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان 72رب باہمنی والہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی ،کاروباری ،میڈیا نمائندگان و دیگر تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی ۔