عیدرواداری،امن اوربرداشت کاسبق دیتی ہے :اسدالرحمن

عیدرواداری،امن اوربرداشت  کاسبق دیتی ہے :اسدالرحمن

سابق ایم این اے چودھری اسدالرحمن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ عیدالفطرمسلمانوں کے لئے خوشی کا دن ہے

کمالیہ (نامہ نگار ) عیدرواداری،امن اوربرداشت کاسبق دیتی ہے ۔عید کا دن فقط ایک تہوار ہی نہیں بلکہ اس دن کی حیثیت ایک علامت کی سی ہے ، جس کا تعلق روا داری، برداشت، امن و آشتی، ہم آہنگی اور پُرامن بقائے باہمی سے ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں