سی پی او فیصل آ باد نے 114اہلکاروں کے تبادلے کردیئے

سی پی او فیصل آ باد نے 114اہلکاروں کے تبادلے کردیئے

سی پی او نے 114اہلکاروں کے تبادلے کردیئے ،تبدیل ہونے والوں میں انسپکٹر سید ندیم ہاشمی کو پولیس لائنز سے انچارج انویسٹی گیشن

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)سی پی او نے 114اہلکاروں کے تبادلے کردیئے ،تبدیل ہونے والوں میں انسپکٹر سید ندیم ہاشمی کو پولیس لائنز سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ کوتوالی،اے ایس آئی پرویز لطیف کو پولیس لائنز سے تھانہ منصورآباد،اے ایس آئی محمد کاشف کو تھانہ گلبرگ سے جنرل ڈیوٹی ایس ایس پی انویسٹی گیشن آفس،اے ایس آئی محمد اقبال کو تھانہ صدر سے ایس او پی ڈیوٹی پولیس لائنز اے ایس آئی امجد علی کو پولیس لائنز سے تھانہ صدر سمندری،اے ایس آئی ندیم زاہد کو تھانہ کوتوالی سے شفٹ انچارج ریسکیو 15،اے ایس آئی اعجاز احمد کو خدمت مرکز سے تھانہ کوتوالی،اے ایس آئی محمد اسلم کو پولیس لائنز سے پی آر او برانچ سی پی او آفس ،اے ایس آئی محمد امجد رؤف کو پولیس لائنز سے جنرل ڈیوٹی ایس اوپی پولیس لائنز تبدیل کردیا گیا ،ہیڈ کانسٹیبل محمد شفیق،عمران مصطفی،بلال،ذوالفقار علی، عبدالجبار،سلیم الرحمن، محمد عدنان ارشاد،سید ازوار صفدر،امتیازحسین ،فراصت افتخار ،مختار علی ، طارق محمود،محمد شکیل اور ہیڈ کانسٹیبل غلام رسول بھی تبدیل ہونیوالوں میں شامل ہیں دیگر تبدیل ہونے والے کانسٹیبلز میں لیڈی کانسٹیبل شبانہ شفیق،کنول رضا،صائمہ،نازیہ مقبول،شہوار،مریم سلیم،کانسٹیبل فیصل اسلم،سجاول،سجاد شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں