کھلا پٹرول و گیس ری فلنگ کرنے والے دو افراد گرفتار

کھلا پٹرول و گیس ری فلنگ  کرنے والے دو افراد گرفتار

سول ڈیفنس کی ٹیم نے کھلا پٹرول و گیس ری فلنگ کرنے والے دو افراد کو قابو کرلیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس رانا محمد عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سمندری روڈ بخاری چوک میں مدثر شوکت کو غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے اور نڑوالا بنگلہ کے قریب نعمان کو گیس ری فلنگ کرتے ہوئے قابو کرکے مقامی پولیس کے حوالے کردیا اور دونوں کے خلاف مقدمات درج کرواتے ہوئے سامان قبضہ میں لے لیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں