مسافر ویگن میں سلنڈر نصب ہونے پر ڈرائیور گرفتار

مسافر ویگن میں سلنڈر نصب  ہونے پر ڈرائیور گرفتار

مسافر ویگن میں سلنڈر نصب ہونے پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)سرگودھا روڈ پر چک نمبر 3 ج ب کے قریب پٹرولنگ پولیس کی ٹیم نے مسافرو ین کو روک کر چیکنگ کی تو اس میں گیس سلنڈر نصب تھا جس پر ڈرائیور شہزاد منیر کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں