سرکاری بقایاجات کی وصولی کی رفتار تیز کرنے کا حکم
اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول روزانہ کی بنیادپر تحصیل بھرمیں سرکاری بقایاجات کی وصولی مہم کے اہداف کا جائزہ لے رہے ہیں
فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول روزانہ کی بنیادپر تحصیل بھرمیں سرکاری بقایاجات کی وصولی مہم کے اہداف کا جائزہ لے رہے ہیں۔اس ضمن میں انہوں نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ریونیو افسروں سے کہا وہ ٹارگٹس کے حصول کیلئے تیز رفتاراقدامات کریں۔