محنت کش کرنٹ لگنے سے جاں بحق

 محنت کش کرنٹ لگنے سے جاں بحق

فیکٹری میں کام کرتے ہوئے محنت کش کرنٹ لگنے سے جاں بحق، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر قانونی کارروائی شروع کر دی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)فیکٹری میں کام کرتے ہوئے محنت کش کرنٹ لگنے سے جاں بحق، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر قانونی کارروائی شروع کر دی۔ 40سالہ یوسف ولد مقصود سکنہ قاسم آباد مقبول روڈ پر واقع فائیو سٹار فیکٹری میں کام کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک اسے کرنٹ لگا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا، پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر مزید کارر وائی شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں