طارق جاوید نے آرٹس کونسل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا

طارق جاوید نے آرٹس کونسل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا

ڈائریکٹر تعلقات عامہ طارق جاوید نے فیصل آباد آرٹس کونسل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) غیر قانونی طور پر ایڈیشنل ڈائریکٹر کا چارج لینے اور ڈیوٹی سے غائب رہنے پر زاہد اقبال سے چارج واپس لیا گیا تھا ، ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر آرٹس کونسل صوفیہ بیدار کی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر آرٹس کونسل زاہد اقبال کو ایڈیشنل چارج دیا گیا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں