ہائر سما رٹ ہوم فیصل آباد میںبھی لانچ کردیا گیا

 ہائر سما رٹ ہوم فیصل آباد  میںبھی لانچ کردیا گیا

راولپنڈی اور لاہور میں سمارٹ ہومز کی شاندار کامیابی کی بعد اب ہائر پیش کر رہا ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی اور لاہور میں سمارٹ ہومز کی شاندار کامیابی کی بعد اب ہائر پیش کر رہا ہے اپنے کسٹمرز کیلئے فیصل آباد میںسمارٹ ہوم اپلائنسز ، جس کی فراہمی کو پی-5/بی، پیپلز کالونی نمبر1 نزد ڈی گرائونڈ فیصل آباد میں صارفین کیلئے ممکن بنایا جا سکے گا۔ ہائر سمارٹ ہوم اپنے کسٹمرز کیلئے 16جون 2021 تک فری ڈلیوری، سامان کی مفت تنصیب اور سروس ٹیم کے ایک سال کی دورانیے میں 3 مفت سروس وزٹ پیش کررہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں