سعودیہ پلٹ نے خودکشی کرلی
نواحی چک نمبر362ج ب کوریاں کے شبیر حسین کا بیٹاظفر اﷲ جو سعودی عرب سے دو ماہ قبل واپس آیا تھاجس کا اپنے گھر میں کسی بات پرمعمولی تنازع ہو گیا
گوجرہ( نما ئندہ دُنیا ) نواحی چک نمبر362ج ب کوریاں کے شبیر حسین کا بیٹاظفر اﷲ جو سعودی عرب سے دو ماہ قبل واپس آیا تھاجس کا اپنے گھر میں کسی بات پرمعمولی تنازع ہو گیا جس سے مشتعل ہوکر خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا متوفی کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی ۔