ساجد حسین نے میڈیا اینڈ کمیونی کیشن سٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی

 ساجد حسین نے میڈیا اینڈ کمیونی کیشن  سٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر لی

صحافی وسکالر کا اعزاز ،میڈیا اینڈ کمیونی کیشن سٹڈیز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرلی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر ) پیرمحل سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی اورمیڈیا سکالر میاں ساجد حسین نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور سے میڈیا اینڈ کمیونی کیشن سٹڈیز میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔انہوں نے پاکستان میں ٹیلی وژن مارننگ شوز میں خواتین کوبااختیار بنانے میں کردار کے حوالے سے تھیسز لکھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں