پانچ افراد سے پتنگیں برآمد

پانچ افراد سے پتنگیں برآمد

پولیس نے مانانوالہ سٹاپ پر ذیشان سے 750 اور ساجد سے 800 پتنگیں، کبوتراں والا چوک میں سلیم،مدن پورہ میں ذیشان،ملت چوک میں اویس شفیق سے سینکڑوں پتنگیں برآمد کرلیں

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) پولیس نے مانانوالہ سٹاپ پر ذیشان سے 750 اور ساجد سے 800 پتنگیں، کبوتراں والا چوک میں سلیم،مدن پورہ میں ذیشان،ملت چوک میں اویس شفیق سے سینکڑوں پتنگیں برآمد کرلیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں