کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

 کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

لالیاں کے نواحی علاقہ ساہیوال روڈ کی رہائشی 20 سالہ سیما زوجہ ظفر پنکھا چلانے لگی تو اسے کرنٹ لگ گیا

لالیاں(نمائندہ دنیا)لالیاں کے نواحی علاقہ ساہیوال روڈ کی رہائشی 20 سالہ سیما زوجہ ظفر پنکھا چلانے لگی تو اسے کرنٹ لگ گیا جس کے باعث وہ جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو 1122 نے ابتدائی کارروائی کے بعد نعش کو ورثا کے حوالے کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں