کارالٹنے سے چارافراد زخمی

کارالٹنے سے چارافراد زخمی

سرگودھا روڈ بائی پاس سے جھنگ روڈ بائی پاس نزد قینچی موڑ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)سرگودھا روڈ بائی پاس سے جھنگ روڈ بائی پاس نزد قینچی موڑ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی جس سے کار میں سواراسجداﷲ،بلال ایوب ،عدنان اورمحمد ربیہ زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کردیا گیا جہاں پر ایک حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں