تنخواہوں میں 10فیصداضافے کیخلاف اگیگاو ایپکا کا مظاہرہ

تنخواہوں میں 10فیصداضافے  کیخلاف اگیگاو ایپکا کا مظاہرہ

وفاقی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں محض10فیصداضافے کے خلاف اگیگاو ایپکا فیصل آبادکے قائدین اورکارکنوں نے صوبائی صدر ایپکا وچیئرمین پنجاب اگیگامحمدسلطان مجددی سینئرنائب صدر پنجاب ایپکا و ڈویژنل چیئرمین اگیگاچودھری ذوالفقارعلی کاہلوں،سینئرنائب صدر محمدشہبازچٹھہ کی قیادت میں اسلام آبادپارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ رہنماؤں نے کہا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)وفاقی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں محض10فیصداضافے کے خلاف اگیگاو ایپکا فیصل آبادکے قائدین اورکارکنوں نے صوبائی صدر ایپکا وچیئرمین پنجاب اگیگامحمدسلطان مجددی سینئرنائب صدر پنجاب ایپکا و ڈویژنل چیئرمین اگیگاچودھری ذوالفقارعلی کاہلوں،سینئرنائب صدر محمدشہبازچٹھہ کی قیادت میں اسلام آبادپارلیمنٹ ہائوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ رہنماؤں نے کہا سرکاری ملازمین وفاقی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔ مہنگائی کے حساب سے یہ اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں