بچی اغوا،نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ

 بچی اغوا،نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ

تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ چک نمبر 67 ج ب سدھار محلہ پیراڈائز کالونی کے رہائشی محمد اشرف مرحوم کی 9سالہ بیٹی کلاس چہارم کی طالبہ فاطمہ گھر سے سودا سلف لینے نکلی جہاں سے اسے نامعلوم ملزموں نے اغوا کر لیا

پینسرہ (نمائندہ دنیا)تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ چک نمبر 67 ج ب سدھار محلہ پیراڈائز کالونی کے رہائشی محمد اشرف مرحوم کی 9سالہ بیٹی کلاس چہارم کی طالبہ فاطمہ گھر سے سودا سلف لینے نکلی جہاں سے اسے نامعلوم ملزموں نے اغوا کر لیا ،ڈی ایس پی نے بازیابی کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دیں ،رات گئے تک مختلف علاقوں میں ایس ایچ او عامر مشتاق،چوکی انچارج محمد نواز بھٹی کی قیادت میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے مشکوک افراد سے پو چھ گچھ کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں