نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:نورمقدم کیس،ملزم کےوالدین،ملازمین اعانت جرم کےالزام میں گرفتار،ذرائع
  • بریکنگ :- ملزم کے والد ذاکر جعفر،والدہ اورگھریلو ملازمین سمیت متعدد افراد شامل تفتیش،ذرائع
  • بریکنگ :- اسلام آباد:اس قتل سےجڑے تمام شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں،پولیس ذرائع
  • بریکنگ :- پولیس نے مدعی مقدمہ مقتولہ کے والد شوکت مقدم کے بیان کی روشنی میں گرفتار یاں کیں
Coronavirus Updates

ڈپٹی کمشنرکے والد کے قل آج ہونگے

ڈپٹی کمشنرکے والد کے قل آج ہونگے

دنیا اخبار

ڈپٹی کمشنر محمد علی کے والد کے قل آج صبح 10 بجے فرقان مسجد سیکٹر ای-7 گلی نمبر 14 مارگلہ روڈ اسلام آباد میں ہونگے

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی،نیوزرپورٹر)ڈپٹی کمشنر محمد علی کے والد کے قل آج صبح 10 بجے فرقان مسجد سیکٹر ای-7 گلی نمبر 14 مارگلہ روڈ اسلام آباد میں ہونگے ۔اس حوالے سے ڈویژنل انفارمیشن آفس میں تعزیتی اجلاس ہوا جس میں ڈائریکٹر انفارمیشن طارق جاوید،انفارمیشن آفیسر محمد اویس عابد ،سٹینو گرافر محمدفیصل بیگ،فوٹو گرافرز محمد راشد ، محمد بلال مصطفی،آفتاب احمد کے علاوہ ذوالفقار علی، فہد فیاض ودیگر سٹاف ممبران نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں